حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)تلنگانہ کے صدر پردیش پی لکشمیا نے ٹی آر ایس کے صدر چندرا شیکھر راؤ کی جانب سے کانگریس کے ساتھ اتحاد کی
مخالفت کے بعد رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے کبھی ٹی آر ایس کے اتحاد یا ضم کرنے کا مطالبہ نہیں کی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ ٹی آر ایس ہی اپنے وعدہ سے منحرف ہو چکی ہے۔